Urdu News

faizi

معذرت 

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی نیوزی لینڈ کی کر کٹ ٹیم نے پا کستان میں اپنی سیریز عین وقت پر منسوخ کر کے واپس وطن لوٹنے کے بعد معذرت کی ہے اور اس فیصلے سے پا کستان کو جو دکھ ہوا اس پرمعا فی مانگی ہے ایک روز پہلے امریکہ نے کابل میں ڈرون حملہ […]

معذرت  Read More »

Faizi 1

!خبر دار ہوشیار

داد بیداد   ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک ہی روز اخبارات میں دو خبریں آگئیں پا کستان کے ما یہ ناز ایٹمی سائنسدان محسن پا کستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے تردیدی بیان جاری کیا کہ میری وفات کی خبر جھوٹی ہے میں زندہ ہو ں اور تندرستی کے قریب ہوں اسی صفحے پر دو کا

!خبر دار ہوشیار Read More »

alhaj e1633015050516

انگریزی زبان چترال میں کیسے پہنچی؟

پس و پیش  اے۔ ایم۔ خان چترال اپنی تنوع کی وجہ سے نمایاں رہی ہے۔ اس میں موجود  تمدن، زبانین، مسلکی اور مذہبی گونا گونی کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ چترال کی تاریخ کو دیکھا جائے تو یہ ایک پُر امن علاقہ ہونے سے مشہور ہے۔اگرچہ ریاستی دور میں ایک \’لہر\’ آئی تھی اسکی نوعیت

انگریزی زبان چترال میں کیسے پہنچی؟ Read More »

pen

ماں ۔۔۔۔ میری جنت

شھزادی کوثر          (ایک غم زدہ بیٹے کی کہانی) دنیا کے خوبصورت الفاظ میں سے ایک لفظ \’\’ماں\’\’ ہے۔ اس لفظ کو سن کر ہی انگ انگ میں محبت کی مٹھاس رچ بس جاتی ہے۔ زبان سے حلق اور پھر دل تک شیرینی اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔ ماں کا رشتہ ہر

ماں ۔۔۔۔ میری جنت Read More »

faizi

مفت مشورہ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آج کل میڈیا میں مفت مشوروں کا بڑا چر چا ہے اس کو جمعہ بازار یا اتوار با زار اس لئے نہیں کہا جا سکتا کہ اس پر پیسہ نہیں لگتا بھاءو تاءو نہیں ہوتا بز عم خود بزر جمہروں اور دانشوروں کی طرف سے افغا نستا ن کی نئی

مفت مشورہ Read More »