اردو میں پی ایچ ڈی
چترال (پریس ریلیز): چترال کے نواحی گاوں چیوڈک سے تعلق رکھنے والے لیکچرر احمد والی شعبہ اردو میں یونیورسٹی اف پشاور سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ لیکچرر احمد گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول چترال سے 2004میں میٹرک، گورنمنٹ ڈگری کالج چترال سے2006 و2009 ایف ایس […]




