Urdu News

IMG 20211211 WA0003 e1639221095928

پہاڑوں کی اہمیت کے بارے اگاہی انتہائی اہمیت کا حامل ھے: مقریرین

چترال (محکم الدین) پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پرچترال ٹورزم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں ایک سمینارمنعقد ہوا جس میں شرکاءنے خطاب کرتے ہوئے انسانی زندگی پر پہاڑوں کے اثرات پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور کہا کہ بدلتے ہوئے عالمی موسمیاتی حالات میں پہاڑوں کی اہمیت کے بارے میں […]

پہاڑوں کی اہمیت کے بارے اگاہی انتہائی اہمیت کا حامل ھے: مقریرین Read More »

Faizi 1

عینک کی چوری

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خبر آئی ہے کہ پنجا ب کے ضلع وہا ڑی میں ڈپٹی کمشنر کے دفترکا احا طہ قائد اعظم کے مجسمے کی وجہ سے مشہور ہے گزشتہ روز ایک ستم ظریف چور نے سیڑھی لگا کر قائد اعظم کے مجسمے پر بنی ہوئی عینک کو اتارا اور چرا کر لے

عینک کی چوری Read More »

javed

آو بدعنوانی کا ہفتہ منائیں

دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ہر سال نو دسمبر کو پوری دنیا میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جاتا ہے۔۔۔ساری دنیا کے انسان عہد کرتے ہیں کہ وہ بد عنوانی سے اپنے آپ کو اور اپنی قوم کو پاک رکھیں گے اسی عہد کو قرانی اصطلاح میں \’\’توبتہ النصوح\’\’ کہا گیا ہے یعنی سچی توبہ۔۔۔

آو بدعنوانی کا ہفتہ منائیں Read More »

IMG 20211208 WA0021 e1638955008715

گرم چشمہ ہسپتال کیلیے اکسیجن مشین کا عطیہ

چترال کے پسماندہ ترین سرحدی علاقے تقریباً صحت کے بنیادی ضروریات سے محروم ہیں البتہ حکومت اور نجی شعبے کے تعاون سے زچہ و بچہ کے صحت سے متعلق کچھ علاقوں میں ہیلتھ سینٹر قائم کئے گئے ہیں جو دُکھی انسانیت کے لئے باعث امید ہیں۔ گو کہ یہ حقیقت ہے کہ پہاڑی علاقوں میں

گرم چشمہ ہسپتال کیلیے اکسیجن مشین کا عطیہ Read More »

parsan

وادی پرسان کی سڑک یا موت کا کنواں؟

سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سڑک پر پندرہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں  چترال (گل حماد فاروقی) ویسے تو چترال کے دونوں ضلعوں میں سڑکوں کی حالت کچھ زیادہ بہتر نہیں مگر لوئیر چترال ٹاون سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پرا یک ایسی  بستی بھی واقع ہے

وادی پرسان کی سڑک یا موت کا کنواں؟ Read More »