چترال کی ترقی کے لئے وزیر اعلی کے اقدامات کی تعریف
چترال (محکم الدین) پاکستان تحریک انصاف چترال کے قائدین اور ورکرز نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کی چترال کی ترقی میں دلچسپی لینے، چترال کا دورہ کرنے اور کئی میگا براجیکٹس کیلئے فنڈ کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چترال کی پسماندگی دور کرنے اور […]
چترال کی ترقی کے لئے وزیر اعلی کے اقدامات کی تعریف Read More »





