Urdu News

javed

\’\’ہماری تھکن گواہ ہے\’\’

دھڑکنوں کی زبان  محمد جاوید حیات ہم اس قوم کا حصہ ہیں کہ نہیں۔ ہم اس ملک کا باشندہ ہیں کہ نہیں۔ یہ ہمارے لیے معمہ ہے اس لیے کہ ہماری زندگیاں کوئی قیمت نہیں  رکھتیں۔ ہم قحط فاقے سے مرتے ہیں۔ خبر چلتی ہے ہاو ہو ہوتا ہے مگر ہم برابر مر رہے ہوتے […]

\’\’ہماری تھکن گواہ ہے\’\’ Read More »

Chitral Today e1657637569826

گرم چشمہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹیلی نار سروس مکمل بند

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ٹوڈے) گزشتہ ایک ہفتے سے گرم چشمہ وادی اور ملحقہ علاقوں میں ٹیلی نار سروس مکمل طور پر بند ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ملک اور ملک سے باہر رہنے والے علاقے کے باشندے بھی کئی دنوں سے اپنے پیاروں سے رابطہ کرنے

گرم چشمہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹیلی نار سروس مکمل بند Read More »

faizi

شہروں پرآبادی کا دباو

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سردی کا مو سم آتے ہی 3ہزار فٹ سے زیا دہ بلندی پر واقع پہا ڑی مقامات کے لوگ بوریا بستر سمیٹ کر شہروں کا رخ کر تے ہیں اس طرح سردی کے موسم میں شہروں پر آبادی کا دباو عام مہینوں سے زیا دہ ہوتا ہے آبا دی کا

شہروں پرآبادی کا دباو Read More »

Sher

بھنگ کی کاشت اور چترال

شیر ولی خان اسیر موقر قومی اخبار دی نیشن کی 23 دسمبر کی خبر کے مطابق سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر شبلی فراز صاحب نے بھنگ کی سرکاری کاشت کی تیار فصل کی کٹائی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر کاشت کی ہوئی بھنگ کی

بھنگ کی کاشت اور چترال Read More »

موبائل فون پھٹنے سے بچہ زخمی

لوئر چترال دروش ارسون سے تعلق رکھنے والا بچہ حکیم اللہ ولد بسم اللہ جان الصبح موبائل میں گیم کھیلتے وقت اچانک موبائل پھٹنے سے شیدید  زخمی ہوا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا،

موبائل فون پھٹنے سے بچہ زخمی Read More »