Lawyers demand arrest of border police official
چترال(گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت عالم زیب ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا تھا ڈسٹرکٹ بار کی معزز رکن ساجد اللہ ایڈوکیٹ کے ساتھ چترال لیوی کے اہلکاران کا ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی […]
