گل جی – قسط نمبر 6
میری ڈائری کے اوراق سے شمس الحق قمر پانچویں قسط میں ہم نے گل جی کی پہلی نوکری الیکشن کمیشن میں اور دوسری نوکری آئی ایس ائی میں کرنے کا ذکر کیا تھا۔ اب گل جی نے اسے بھی خیر باد کہنے کا مصمم ارادہ کر لیا۔ اُسی دوران شیر نوروز صاحب اسلامک یونیورسٹی میں […]





