نور حبیب خان مرحوم
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات جو لوگ بھر پور زندگی گزارتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں ان کا کردار بولتا ہے اور ان کو زندہ رکھتا ہے۔ نور حبیب خان مرحوم ان افراد میں سے تھے۔ ان کی زندگی کی سب سے نمایان شان یہ تھی کہ وہ لوگوں کے مونس […]




