اندلس کے شب و روز
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی یہ علامہ اقبال، اباد شاہ پوری نسیم حجازی اور ممتازمنگلوری کے ساتھ ذہنی تعلق کا کمال ہے کہ میں نے اندلس میں مستنصر حسین تارڑ کی طرح خود کو اجنبی خیال نہیں کیا۔ مجھے یہاں کا چپہ چپہ دیکھا بھالا محسوس ہوا۔ پہلی بار یہ احساس ہوا کہ مطالعہ چاہے […]




