’کتاب ’چترال کی زبانیں
کتاب ’چترال کی زبانیں: ماضی، حال، مستقبل‘ کا جائزہ زین الملوک فخر الدین اخونزادہ نے اپنی تحقیقی کتاب ’چترال کی زبانیں: ماضی، حال، مستقبل‘ بہ طورِ ہدیہ ارسال کی تھی۔ ایک ایسا خطہ جہاں پر تحریری شواہد نہ ہونے کے برابر ہوں، لوک روایات دم توڑتی جا رہی ہوں، وہاں ایسی کتاب ترتیب دے کر […]





