کرنسی، معیشت اور ترقی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخبارات کی سرخیاں ملکی حالت کا آئینہ ہوتی ہیں دو دنوں کے اخبارات میں دو خبریں آئی ہیں اخبارات کے اندرونی صفحے پر نام کی تبدیلی کے اشتہارات کے پہلو میں ایک کالمی خبر ہے وزیرستان بلا ک میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے گیس کے […]



