بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے شرمناک واقعات
قطرہ قطرہ اسرارالدین اسرار یہ بات خوش آئند ہے کہ گلگت پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر گلگت میں ایک تیرہ سالہ بچے سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے واقع کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ امید ہے پولیس تمام ثبوت جمع کرنے کے علاوہ بروقت میڈیکل ٹسٹ کرائے گی تاکہ اس […]




