Let\’s go to Chitral!
جس طرح ایک عرب شاعر نے کہا تھا کہ: ’’جب زمان حال کے حقائق میرے پیروں میں کانٹوں کی طرح چبھنے لگتے ہیں تب میرا دل مجھے کہتا ہے کہ ماضی کے ان راستوں پر نکل جائوں جہاں محبت کی مہک اور حسن کی ٹھنڈی چھائوں ہمیشہ چھائی رہتی ہے‘‘۔ بہت آسان ہے کہ بھارت […]
