ذاتی مکتوب کی نوعیت اور اہمیت
میری ڈائری کے اوراق سے تحریر شمس الحق قمر ؔخط کو نصف ملاقات کہا جاتا ہے۔ کچھ خطوط ایسے ہوتے ہیں جو خالصتاً نجی اور ذاتی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ یہ خطوط عموماً دو افراد کے درمیان دل کی بات کہنے اور حالات واضح کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ایسے خطوط کا دائرہ صرف بھیجنے





