پشاور کا تانگہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیایک کا لم میں پشاور کے سینما گھروں کا ذکر آیا تو آج کے درینہ قاری خلیل احمد نے تو جہ دلا ئی کہ جی ٹی روڈ پر میٹرو سینما بھی ہوا کر تا تھا میں نے کہا جی حضور! ہوا کر تا تھا پھر کہنے لگے سینما روڈ پر ہائی […]





