آدھا گلاس مسئلہ ہے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی استاد کی عمر 76برس ہے شاگرد 32برس کا ہے استاد نے کارل مارکس کو 1968ء میں پڑھا تھا شاگرد نے 2010میں کارل مارکس کو پڑھا، چی گویرا کو اپنا آئیڈیل بنایا پھر لینن اور ما زوے تنگ سے لیکر فیدل کا سترو تک ہر سامراج دشمن کو اپنا آئیڈیل قرار […]





