شہروں پرآبادی کا دباو
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سردی کا مو سم آتے ہی 3ہزار فٹ سے زیا دہ بلندی پر واقع پہا ڑی مقامات کے لوگ بوریا بستر سمیٹ کر شہروں کا رخ کر تے ہیں اس طرح سردی کے موسم میں شہروں پر آبادی کا دباو عام مہینوں سے زیا دہ ہوتا ہے آبا دی کا […]




