مُشیر اور ماہرین
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آج کل دنیا کا نصف سے زیا دہ کا م مشیراور ما ہرین کے حوالے کیا گیا ہے انگریزی میں مشیر یا ماہرین کے لئے کنسلٹنٹ کا جامع اور با معنی لفظ استعمال ہو تا ہے عالمی ادارے، قو می حکومتیں اور بڑی بڑی تجارتی کمپنیاں مشیروں اور ما ہرین […]





