\”کیا ہم ریاست کے نوکر نہیں ہیں؟\”
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات گاوں میں ایک جگہ فوتگی ہوئی تھی غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کی بنیاد پر سارے گاوٴں والے اس گھر میں جمع تھے تعزیت کے لیے آنے والوں کا استقبال اور ان کو رخصت کر رہے تھے ۔بھانت بھانت کے لوگ تھے ۔بوڑھے جوان، امیر غریب، سیاسی لوگ ،عام […]




