مجھے بلی سے ڈر لگتا ہے
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات مجھے بلی سے ڈر لگتا ہے گھر کے سارے افراد شام کا کھانا کھانے کے بعد چند ثانیے کھانے کےبڑے کمرے میں ہی بیٹھے ہوۓ تھے سب اپنے اپنے سمارٹ فون میں محو تھے۔ بہو بیٹی اور دو گھر کی بیٹاں ننگے سر تھیں ایک بیٹا جو یونیورسٹی سے […]










