دودھ کی آبشاریں بنانے والا فنکار
محکم الدین ایونی چترال کی قدیم لوک کہانیوں میں دودھ کے آبشاروں (چھیرو غوچھار) کا بہت تذکرہ ملتا ہے۔ چھیرو غوچھار کا نام لیتے ہی دل و دماغ میں جنت نظیر ماحول و قدرت کی عظیم مہربانیوں اور انعامات کاتصور پیدا ہوتا ہے لیکن اسی لمحے یہ سوچ بھی ذہن میں منڈلانے لگتا ہے کہ […]





