مُرغا اور آدمی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک خبر نظر سے گذری مرغوں کی لڑا ئی پر آدمیوں میں تکرار ہوئی دو آدمی مارے گئے تیسرا زخمی ہوا، البتہ مرغا صحت مند اور تندرست ہے اُس کو کسی قسم کی چوٹ نہیں آئی، دوسری خبر بھی یہی ہے کہ 65سالہ بزرگ کو غصہ آیا اُس نے بندوق […]




