حدود زندگی سے تجاوز
اقبال حیات آف برغذی عورت مہرو محبت، خلوص اور وفا مہک سے معطر اللہ رب العزت کی تخلیق کانام ہے۔ یہ ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے رنگ میں دنیا کی زندگی کو خوشگوار اور پُرلطف بنانے کا کردار ادا کرتی ہے۔ اپنے تواپنے غیروں کے دُکھ درد سن کربے ساختہ اس کے آنکھوں سے […]




