کھلا خط بنام ڈپٹی کمشنر لوئر چترال
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب السلام علیکم و رحمة الله و بركاته اميد ہے کہ آپ بخير و عافیت ہوں گے۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے! میں اس تحریر کی وساطت سے آنجناب کی توجہ ایک عوامی مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی […]





