شاہنامہِ میرزا محمد سیّار کے ناقدین
مرزا محمد سیّار المعروف سیار لال چترال کے ایک اہم فرزند گزرے ہیں جنکا دور 1790ء سے 1820ء کے لگ بھگ ہے۔ چونکہ محترم شاہ کٹور ثانی کے دور میں وہ اپنی زندگی کا بھرپور دورانیہ گزار رہے تھے اسلئے اکثر تاریخی واقعات یا تو انکے سامنے ہی پیش آئے تھے یا وہ ان لوگوں […]





