الھم لبیک۔۔۔
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات پتہ نہیں دل کو کچھ ہوگیا تھا۔ پنشن پہ گیا، تنخواہ بھی بند رہی، پنشن فائل ڈائرکٹوریٹ میں کہیں گم ہو گئی۔ میں نے اپنے کلرک سے دست بستہ عرض کیا تھا کہ کچھ پیسے اکاؤنٹ میں آ جائیں۔۔۔ دیارِ رسول ﷺ جانا ہے۔۔۔ بڑی مشکل سے کچھ پیسے […]





