خود کشی کے رجحانات
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخبارات میں رپورٹ آئی ہے کہ خیبر پختونخوا میں خود کشی کے رجحانات بڑھ رہے ہیں خصوصاً 25سال سے 29سال تک کی عمر کے نو جوان لڑکوں اور لڑکیوں میں خود کشی کا تناسب بہت زیا دہ ہے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں





