پاکستان کی اچھی مثالیں
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ سے ایک تصویر گردش کر رہی ہے تصویر میں افغانستان کے دفتر خارجہ اور وزارت داخلہ کے وزراء اپنے وفد کے ہمراہ پلاسٹک کی سستی کرسیوں پر بیٹھ کر ایک چھوٹی میز کے سامنے ایرانی وفد کے ساتھ دو طرفہ امور پر مزاکرات کر رہے […]





