بیس فی صد سے کم نتیجہ
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات نتیجہ نتیجہ ہی ہوتا ہےخواہ صفر ہی کیوں نہ ہو۔۔ نتیجہ کسی مخصوص کام کے احتتام کا مرحلہ ہے۔ بحیثیت قوم، بحیثیت ملک اور بحیثیت فرد ہر ایک کو اس مرحلے سے گزرنا ہوتا ہے۔ کام معمولی سے معمولی ہو یا بڑے سےبڑا اس کا نتیجہ ضرور ہوتا ہے […]





