سکالرشپ اور عزت نفس
گل عدن چترال رائی کا پہاڑ بننا کس کو کہتے ہیں یا بات کا بتنگڑ کیسے بنایا جا سکتا ہے یہ ہمیں انہی دنوں سمجھ میں آیا جب ایک فلاحی ادارے سے وصول کی گئ چیک طالب علم کی جانب سے واپس کرنے کا عمل یا واقعہ بلکہ سانحہ رونما ہوا۔ مذکورہ ادارے کے معززین





