صوبیدار رحمت اعظم
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہمارے سکول کے زمانے کا ساتھی اور دوست صوبیدار رحمت اعظم 21مئی 2023ء کو 76سال کی عمر میں وفات پاگئے انہوں نے ہمارے گاوں با لیم لاسپور کے اوکیل وزیر بیگے خاندان میں امیر شاہ کے ہاں آنکھ کھولی ان کے والد متمول اور کھاتے پیتے زمیندار تھے ان کے […]




