شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد انتقال کرگئے
گل حماد فاروقی چترال شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں انتقال کرگئے قاری شبیر احمد سلسلہ نقش بندیہ کے ایک صوفی بزرگ تھے چترال قاری شبیر نہایت خوش اخلاق اور ہنس مکھ انسان تھےچترال قاری شبیر کی جسد خاکی کو چترال روانہ کیا گیا ہے جن کو نماز […]
شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد انتقال کرگئے Read More »









