تردید یا تصدیق؟
صدا بصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کسی دانا کا مشہور قول ہے \”اُ س نے واقعہ سنایا میں نے مان لیا، اُس نے قسم کھائی تو مجھے شک ہوا کہ جھوٹ تو نہیں بول رہا؟ جب اُن نے دوسری بار قسم کھائی تو مجھے یقین ہوا کہ جھوٹ بول رہا ہے\” یہ بات سر کاری تر
