بے روزگاری، خود اعتمادی کا فقدان خود کشی کے بڑے اسباب: مقریرین
چترال (محکم الدین) چترال میں خود کشی کے تشویشناک حد تک بڑھتے ہوئے واقعات کے سد باب کیلئےایک روزہ انسداد خودکشی و آگہی سمینار چترال رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اس سمینار کے مہمان خصوصی انجینئر فضل ربی جان اور صدر محفل کے فرائض اسسٹنٹ کمشنر […]
بے روزگاری، خود اعتمادی کا فقدان خود کشی کے بڑے اسباب: مقریرین Read More »




