وادی بریر میں کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار پھولڑ اختتام پذیر
چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار پھولڑ وادی بریر میں نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا۔ یہ تہوار صرف وادی بریر میں ہر سال منایا جاتا ہے جس میں اخروٹ اتار کر اور سٹور سے انگور نکال کر مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے تاکہ اس میں برکت ہو اور اگلے سال […]
وادی بریر میں کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار پھولڑ اختتام پذیر Read More »





