والنٹیرز نے یارخون روڈ کی مرمت پھر شروع کردی
ایس شہاب الدین دسمبر13 قریب اتے ہی اسماعیلی والنٹیرز بانگ کونسل نے سڑکوں کی صفائی، ستھرائی کا اغاز کیا۔ بڑوں کو دیکھ کر بچوں کے جذبات بھی دیدنی ہے۔ رضا کار خدمتگاران نے 13 دسمبر کو اسماعیلی مسلم کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور حاضر امام ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کی سالگرہ کے تقریبات کی





