ڈاکٹر نذیر حسین شاہ مرحوم
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات چھوٹے قد کے چمکتی آنکھوں والا ڈاکٹر نذیر حسین شاہ کو راستے میں، گاٶں میں ،بازار میں کوٸی نہیں پہچانتا کہ یہ ڈاکٹر ہیں اس لیے کہ وہ سیدھے سادے تھے۔ کبھی کسی نے ان کو پتلون ٹاٸی کے ساتھ نہیں دیکھا کبھی اٹھلا اٹھلا کے چلتے نہیں […]









