بونی ہسپتال کا دل خراش واقعہ
تحریر عبد الحی چترالی اس کا کون انکار کر سکتا ہے کہ ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ایک رازدای اور مخلص انسانی ہمدردی کا رشتہ جڑا ہوتا ہے۔ ایک با صلاحیت اور خیر اندیش طبیب کے لیے یہ رشتہ سب رشتوں کے بڑھ کر ہی ہوتا ہے۔ وجہ اس کی ظاہر ہے کہ اللہ





