پشاور کے چند حوالے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک زبانی امتحان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اُمیدواروں سے پوچھا گیا کہ تم پشاور کوکن حوالوں سے جانتے ہو بعض نے کہا گندھاراتہذیب پشاور کا مستند حوالہ ہے، بعض نے کہا پشاور کانام پیشہ ور سے لیا گیا ہے، کسی نے کہا پشاور اصل میں پرش پور تھا جورفتہ رفتہ […]





