کیا ہم اساتذہ کرام ہیں؟
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات سکریٹری ایجوکیشن شاہ صاحب کے نام میرا ایک ارٹیکل روزنامہ آٸین میں شاٸع ہوا تھا اس میں ناچیز نے سکریٹری صاحب کو سرکاری سکولوں کے اندر معیار لانے کے لۓ کچھ مساٸل کی نشاندہی کی تھی اور توقع ظاہر کیا تھا کہ سکریٹری صاحب سرکاری سکولوں میں ضرور





