جشن شندور اور ہم سب
دیوانوں کی باتیں تحریر: شمس الحق قمر بونی، حال گلگت نیٹ کھولتے ہی ایک خبر پر نظر پڑی۔ سرخی تھی ’’جشن شندور کے تمام انتظمات کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال کو تفویض کرنے کا مطالبہ‘‘ اس خبر کے نیچے فیس بک کے سارفین نے اپنے اپنے انداز سے اپنے خیالات کا اطہار کیا ہوا تھا۔ اُن […]
