پشاور کے کتب خانے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جو تنظیمیں کتابوں کے میلے منعقد کرتی ہیں اور جو اشاعتی ادارے ان میلوں میں سٹال لگاتی ہیں ان کی طرف سے شکایت آتی ہے کہ لوگ کتابوں سے دوستی نہیں کرتے مگر جو لوگ لائبریریوں میں کتابیں تلا ش کر نے کے لئے جاتے ہیں ان کا تجربہ […]





