لینگلینڈ سکول پر واجبات کی ادائیگی میں ٹال مٹول کا الزام
اس موقر اخبار کے ذریعے میں [الحاج محمد خان] اپنی گزارش وفاقی اور صوبائی حکومت، پرائیوٹ سکولز ریگولیڑی اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اور پاکستان میں محنت کش طبقے کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارون اور معاشرے میں موجود حضرات کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں تاکہ میری درخواست پر عمل ہو سکے۔ میں دی […]
لینگلینڈ سکول پر واجبات کی ادائیگی میں ٹال مٹول کا الزام Read More »





