استاد تجھے سلام
میری ڈائری کے اوراق سے تحریر شمس الحق قمر ؔ آج اساتذہ کو سلام پیش کرنے کا دن ہے اور میں ماضی کے جھروکوں سے اپنی زندگی کے اُن نازک اور پُر پیچ راستوں کو دیکھ رہا ہوں کہ جہاں سے محفوظ گزرنے میں ہمارے اساتذہ کی شاندار راہمنائی کا کلیدی کردار ہمیشہ ساتھ […]





