تعلیم کے میدان میں چترال کا معیار
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات حال ہی میں ملکی سطح پر تعلیمی رینکنگ ہوٸی۔۔۔ شکر ہے چترال کا نام بہترین اور تعلیم یافتہ ضلعوں میں آگیا صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو ضلعوں کا ذکر ہے ہری پور پہلے اور چترال دوسرے نمبر پر ہے۔ چترال کے ساتھ لوٸر اپر کا سابقہ نہیں یار





