IT lab opened in Bumburate school
اس موقع پرتقریبا15لاکھ کے لاگت سے تعمیر کردہ آئی ٹی لیپ اورکمپیوٹر لیپ کاباقاعد ہ افتتاح کیاگیا۔اس موقع پرمہمان خصوصی چیئرمین ڈیڈک ممبرصوبائی اسمبلی سیلم خان نے کہاکہ قائداعظم محمدعلی جناح سکون سے سانس لینے کے لئے ایک آزاد مملکت خداد پاکستان بناکرہمیں دیاہے اس کی حفاظت ہر پاکستانی پرفرض ہے ۔انہوں نے کہاکہ بمبوریت […]
