زنانہ اور مردانہ تعلیم
داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی زنانہ اور مردانہ تعلیم کا ضلعی دفتر یکم اکتوبر 2017 ء سے ایک ہوگا ڈسٹرکٹ افیسر مر دانہ دونوں کا سربراہ ہوگا اس طرح محکمہ تعلیم کے ضلعی دفتر میں بد انتظامی کا ایک باب ختم ہو جائے گا اساتذہ کی طرح استانیوں کیلئے بھی کام کا منا سب

