چترال کا تعلیمی بورڈ
صدابصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ چترال کے 40ہزار طلبا اور طالبات پشاور کے تعلیمی بورڈ میں امتحان دیتے ہیں سوات بورڈ بننے کے بعد چند سالوں کے لئے چترال کے تعلیمی اداروں کو سوات بورڈ سے منسلک کیا گیا مگر تجربہ نا کام ہوا پھر پشاور بورڈ سے منسلک کیا گیا اب حکومت کے ایوانوں میں

