آن لائن اعلیٰ تعلیم
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کورونا کی وباء کے ساتھ دو نئی چیزیں آگئی ہیں ان میں قرنطینہ کے برابر اہمیت آن لائن اعلیٰ تعلیم کو حاصل ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پرتمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں اور ان کے ساتھ ملحقہ کالجوں نے طلباء اور طالبات کے لئے آن لائن اعلیٰ تعلیم کا […]

