لاک ڈاون کے باوجود چلم جوشٹ تھوار جاری
محکم الدین کالاش قبیلے کا مشہور مذہبی تہوار چلم جوشٹ کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باوجود دوسرے روز میں داخل ہو گیاہے اور قبیلے کی مرد و خواتین اپنے مکانات کو(بشا) بیشو کے پھولوں سے سجانے کے بعد آج دودھ تقسیم کرنے کی رسم ادا کی […]





